April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
pollen

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 845 سے بڑھ کر 1405 پولن فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار 26 رہی جبکہ چیڑھ کے پولن کی مقدار 128 گھاس کے پولن کی مقدار 47 اور فنجائی کی مختلف اقسام کے پولن کی مقدار 67 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *