April 18, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
بجلی صارفین پر967ارب کااضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

بجلی صارفین پر967ارب کااضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔تفصیلات کےمطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو آئندہ مالی سال کیلئے 967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔  درخواستیں آئندہ مالی سال کے لیے 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے دائر کی ہیں،جن میں  گیپکو کی جانب سے 376 ارب، میپکو نے 160 ارب روپے، کیسکو 236، ٹیسکو نے 92 ارب، پیسکو نے 67 اور سیپکو نے 35 ارب 70 کروڑ روپے وصولی کی درخواست دائرکی۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت 2 اپریل کو ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *