April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 خیبر پختونخواپولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

خیبر پختونخوا پولیس میں گریڈ 18 اور گریڈ 19 کے6پولیس افسران کے تبادلے کردئیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ ظہور باہرکو ڈی پی او مردان،اے آئی جی ٹریفک ہائی وے زاہد اللہ  کو ڈی پی او سوات تعینات کردیا گیا ۔ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات کا بطور ڈی پی او بٹگرام،ڈی پی او سوات شفیع اللہ کا بطور ڈی پی او مانسہرہ تبادلہ کردیاگیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سعود خان چیف ٹریفک افسر پشاور، سلیمان ظفر ڈی پی او ہری پور تعینات کردئیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *