April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،گلگت بلتستان، اسلام آباد، مری، گلیات اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات میں چند مقا مات پر جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہے گا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 40،چھور، شہید بینظیر آباد اور لسبیلہ میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *