May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 بابو انجم حفیظ قریشی کی پوتی کا اعزاز  

 راولپنڈی (جنرل رپورٹر) سرپرست اعلیٰ رفیق حجاج پاکستان بابو انجم حفیظ قریشی کی چار سالہ پوتی زہرا علی قریشی نے اپنے والد ین کے ہمراہ ماہ صیام کے ابتدائی چار روزحجاج مقدس میں گزارے۔اللہ کریم نے معصوم زندگی کو پہلاروزہ رکھنے کی سعادت بھی عطاکی۔ حرم پاک میں زہرا قریشی نے اپنے والد میاںروحیل قریشی اور والدہ کی دعائوں کے سائے میںروزہ افطار کیا،ننھی زہرانے بیت اللہ کے سامنے چھو ٹے چھوٹے ہاتھ بلند کرکے دعائوں کے چراغ جلائے، اس دل افروز منظر سے زائرین کا دل باغ باغ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *