May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
محمد فائق طیب سید پورروڈ پر  حادثہ میں انتقال کر گئے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سعد عرف سعدی بھائی کے بھانجے محمد فائق طیب عمر 14 سال سید پور روڈ پر حادثے میں وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ12 بج کر 40 منٹ پر پیر جمیل الرحمن کی مسجد عیدگاہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *