May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں شادی کی تقریب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی  ہوا جسے فوری اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی تھی جب کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں 2 راہ گیر بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *