May 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/shulikovteam.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کی کمی ہو گئی۔پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7روپے کی کمی سےنئی قیمت595روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے410روپے فی کلو ہو گئی ہے۔جبکہ  فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *